حالات زندگی - - 3
حالات زند گی بابا تاج الدین اولیاؒء ... 1881ء میں ناگپور کی رجمنٹ نمبر 8 میں نائک مقرر ہوئے ، جو مدراسی پلٹن کہلاتی تھی - دوران ملازمت بھی آپ کے اشغال و ریاضت الٰہی میں فرق نہیں آیا - ڈیوٹی کے اوقات کے بعد آپ کو عبادت الٰہی میں مصروف دیکھا گیا ... اور رات میں بلند آواز سے حافظ شیرازی اور مولانا روم کے اشعار بھی پڑھتے سنا گیا - آپ کے افسران آپ کی سادہ زندگی اور راست گوئی کی وجہ سے بے حد مہربان تھے - اس طرح تین سال آپ نے کامٹی میں گزار دیئے - تین سال بعد 1884ء میں آپ کی رجمنٹ کے دو حصے کردیئے گئے ... ایک حصہ کامٹی میں رہا اور دوسرا حصہ ساگر چھاؤنی روانہ کردیا گیا - ساگر والے حصہ میں آپ شامل کرلیئے گئے - ساگر چھاؤ...