Posts

Showing posts from December 4, 2025

واکی شریف -- 1

Image
  واکی شریف  1908ء میں  سرکار با باتاج الدین اولیاء کو پاگل خانے سے باہر نکالنے  کی کوششیں ہورہی تھیں ، کاشی ناتھ پٹیل صاحب کو اس کی اطلاع  مل چکی تھی ، جس دن سرکار باہر تشریف لارہے تھے ...پٹیل صاحب نے ایک بگھی ، خدمت گاروں کے ساتھ آپ کے لئے بھیجی -جس  وقت سرکار بابا صاحب پاگل خانے کے مین گیٹ پر تشریف لائے ...اس وقت گیٹ پر دو بگھیاں موجود تھیں -ایک کا رخ شکردرہ کی  طرف تھا اور دوسری بگھی کا رخ واکی کی طرف تھا -راجہ رگھو ویر راؤ ...ہاتھی ، گھوڑے ، اونٹ اور دیگر سازوسامان کے ساتھ پہنچے تھے  سرکار ، راجہ رگھو جی راؤ کے ساتھ شکردرہ چلے گئے -  سرکار تاج الاولیاء ، شکردرہ میں زیادہ دن نہیں ٹہرے -کاشی ناتھ پٹیل صاحب کے خاندان میں یہ بات مشہور ہے کہ شکردرہ میں ایک یا  ڈیڑھ ماہ قیام کے بعد ایک روز بابا صاحب نے راجہ صاحب سے کہا  "بڑے بھیا !ایک میان میں دو تلوار نہیں رہتی ...ہم چلے اپنے نانا  کے پاس -" کچھ روز بعد ہیرا لال کوچوان سے فرمایا ..." ہماری گاڑی لگاؤ ، اپن چھپ کے جنگل گھومنے جاتے جی "...ہیرا لال نے تانگہ تیار کیا ... بابا صاحب ل...