Posts

Showing posts from December 7, 2025

نسبت اویسیہ

  نسبت اویسیہ  شیخ عبدالقادر جیلانیؒ  اپنے ملفوظات میں فرماتے ہیں  ... اویسی نسبت کے بزرگ خال خال ہی   پیدا ہوں گے - یہ ولایت میں اتنا بلند مرتبہ  ہے کہ اس نسبت کے بزرگ حضرت اویس قرنیؓ  کی طرح گو بظاہر سرکار دو عالم  صلی اللّه علیہ وآ له وسلّم  سے دور اور فاصلہ  پر نظر آ ئیں  گے لیکن جو قرب بےنظیر و بے مثال سرکار دو عالم     صلی الّله علیہ وآ لِہ وسلّم  سے سیدنا اویس قرنی کو نصیب تھا  ... اویسی نسبت کے  بزرگ بھی اسی قرب اور وصل کی منزل  پر ہوتے ہیں - سرکار تاج الاولیاء پر اویسی نسبت غالب تھی  ... آپ نے عقیدت مندوں اور زائرین  کے بار بار اصرار پر کئی بار فرمایا  ... حضرت  اعلان کردو ہمارے مرشد پاک ہمارے نانا جان حضرت محمّد مصطفےٰ  احمد مجتبیٰ    صلی اللّه علیہ وآ له وسلّم ہیں  - بابا تاج الدین اولیاء کے یہ بھی ارشادات ہیں  ...  ✶ حضرت علی کرم الّله وجہہ الکریم نے ہم کو  دو آلو کھلا دیئے جب سے ہم ایسے ہوگئے - ✶   جناب سیدہ فاطمتہ الزہرہ...